آج دل بہت اداس ہے  | ڈھلتی شام شاعری |اداس شاعری غزل| اداس لوگ شاعری |  اداس شام شاعری


اندھا سفر ہے زیست کسے چھوڑ دے کہاں

الجھا ہوا سا خواب ہے تعبیر کیا کریں


/یہ کون سی جگہ ہے یہ بستی ہے کون سی

کوئی بھی اس جہان میں تیرے سوا نہیں


ایک مُدت سے تجھے وِرد میں..!

رکھا جس نے...!!

وہ مُحبت میں قلندر بھی تو..!

ہو سکتا ہے...!!


تیرے کوچے میں جو آیا ہے...!!

غلاموں کی طرح...!! 

اپنی بستی کا سکندر بھی تو..!

ہو سکتا ہے...!!


میں جانتا ہوں کہ آج ہے اور کل نہیں ہے'

سو! یہ مُحبت میری اُداسی کا حل نہیں ہے"

تُو زندگی میرے حوصلے کی داد دے نا___'

تُجھے گُزارا ہے_اور میرے ماتھے پے بَل نہیں ہے


انگلیاں پھیر میرے بالوں میں__

یہ میرا دردِ سر نہیں جاتا 🥀


ایسا پڑا ہوں تیری یادوں میں__

جیسے کوئی مر نہیں جاتا 🥀


ﺗﮭﮏ ﮨﺎﺭ ﮐﮯ ﺁ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﮯ ﺩﮨﻠﯿﺰ ﭘﮧﺗﯿﺮﯼ

ﺩﯾﺪﺍﺭ ﮐﺎ ﻣﺤﺴﻦ ﮨﮯ ﮔﺪﺍ ﺭﺍﺕ ﮔﺌﮯ ﺗﮏ


فیصلہ چھوڑ دیا ہے تیرے اندازے پر..

روز اک بات تو نہی سمجھائی جاے گی..!


تو اگر سن نہی پایا تو غور سے دیکھ..

بات ایسی ہے کہ دہرائی نہی جاے گی..!!❤️☺️


اب میں ہوں سارے جہاں میں بدنام 

‏اب تم مجھ کو جانتی ہو کیا..

‏