اردو شاعری غمگین|دکھی شاعری اردو|غم شاعری|خوشی اور غم شاعری
کُچھ ملتا نہیں محنت کے بغیر۔۔ ۔۔
مُجھے میرا سایہ بھی دُھوپ میں ملا ۔ ۔۔
-------------------------------'-'--------------------------
یہ لوگ اجنبی ہیں...!
تو پتھر کہاں سے آئے...؟؟
اس بھیڑ میں کوئی...
اپنا ضرور ہے....!!
--------------------------------"---------------'--'-----------
ترک تعلق کے فتوی دینے کے بعد سوچتے ہیں
تمہیں بھلائیں تو کیسے ہم بھلائیں تمہیں۔۔۔!!!
--------------------------------"---------------'--'-----------
آئینہ بھی کب کس کو سچ بتا پایا ہے ۔۔
جب جب خود کو تلاشا آئینے میں ۔۔۔
کبھی دایاں تو کبھی بیاں پایا ہے ۔۔۔۔
--------------------------------"---------------'--'-----------
یہ نہیں پوچھنا ۔۔۔۔۔ زندگی خوشی کب دیتی ہے ۔۔۔
شکایت تو انہیں بھی ہوتی ہے ۔۔۔۔ جنہیں زندگی سب دیتی ہے ۔۔۔۔
--------------------------------"---------------'--'-----------
ہمارا عشق کسی ہجر پر رکا ہوا ہے
بدن جدا ہیں لیکن دل سے دل ملا ہوا ہے
--------------------------------"---------------'--'-----------
اس دل میں کس کس کو جگہ دیں مرشد ؟
غم رکھیں، دم رکھیں، فریاد رکھیں یا اس کی یاد

0 Comments