آج کی شاعری | اداس شاعری دوست| تنہائی شاعری
شوق نہیں ھے مجھے سر عام اپنے جزبات لکھنے کا
مگر کیا کروں اب
ذریعہ یہی ہے تجھ سے بات کرنے کا ۔۔۔۔
------------------------------------'-'-------------------
محفل سے نکالا گیا مجھے,,,تیری آنکھوں کے سامنے ۔
تکلیف جانے کی نہیں,,,,تیری نظر جھکانے سے ہوئی ۔۔!
------------------------------------'-'-------------------
کسی شام___مجهے بهی___یاد کرلیا کرو___یارو ۔!👇🏼
میں دوست__پرانا ہی سہی__مگر ابهی__زندہ تو ہوں۔۔۔!
------------------------------------'-'-------------------
اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے **💓*
===
دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے.💓
------------------------------------'-'-------------------
رہتا ہے تیرا دھیان ہمیشہ میرے دل میں
یہ ایسا پرندہ ہے جو کبھی ہجرت نہیں کرتا
------------------------------------'-'-------------------
" پھر اُس کے بعد خبر آئی کہ ؛ وہ خوش ہے بُہت! جُدا ہُوئے تھے تو حالات ایک جیسے تھے! ۔ " 💔
------------------------------------'-'-------------------
وہ الم کشوں کا ملنا وہ نشاط غم کے ساۓ
کَبھی رو پڑے تبسم، کبھی زخم مُسکراۓ۔
------------------------------------'-'-------------------
محبتوں میں دکھاوے کی دوستی نہ ملا
اگر گلے نہیں ملتا تو ہاتھ بھی نہ ملا
--------------------------------------'-'-------------------
اس کے بغیر کچھ نہ پوچھ میرے دل کا حال
جیسے اتوار کی چھٹی ہو
اور اک ویران سکول

0 Comments